fbpx

Diabetes Card

ذیابیطس کیئر پروگرام کے بارے میں

چغتائی لیب ذیابیطس کیئر پروگرام پاکستان بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کو باقاعدگی سے چیک اپ کروانے کی سہولت فراہم کرنے کیلئے شروع کیا گیا ہے۔ ذیابیطس کیئر پروگرام کے کارڈ ہولڈرز پاکستان بھر میں کسی بھی چغتائی لیب سینٹر سے ذیابیطس کے باقاعدہ ٹیسٹ پر رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔

ذیابیطس کارڈ کیسے حاصل کریں؟

You can purchase your Diabetes Care Card against a payment of Rs 500 from any Chughtai Lab Center. This is a Single card, it can’t be converted into a Family card. At the time of the Diabetes Card request, please provide the following information to the Chughtai Lab representative in order to process your Diabetes Card:

  • نام
  • رابط نمبر
  • تاریخ ِپیدائش
  • شناختی کارڈ نمبر
  • ڈاک کا پتا
  • ای میل ایڈریس

Facilities on Diabetes Card:

  • 50% off on Blood Sugar
  • 40% off on HbA1c
  • 35% off on Executive profile
  • 32% off on Basic health profile
  • 25% off on Creatinine
  • 25% off on Urea
  • Up to 20% off on Doctor consultations (Selected Doctors)
  • 15% off on Radiology
  • 15% off on Lab test investigations
  • 10% off on Homecare services
  • 8% off on Medicines

مِیعاد:

The Diabetes Card will be valid for 2 years. You may renew it at any time against a payment of Rs. 200. In case of a loss, please call us to get a replacement Diabetes Card.

Diabetes Card Information:

  • Diabetes Card Price          Rs. 500/-
  • Diabetes Card is for individual use only and cannot be converted into a family card.

شرائط و ضوابط

  • ذیابیطس کیئر کارڈ صرف ایک شخص کیلئے قابلِ استعمال ہے۔
  • ذیابیطس کارڈ ناقابل منتقلی ہے۔
  • ذیابیطس کارڈ جاری ہونے کی تاریخ سے ایک سال تک کارآمد ہے۔ ذیابیطس کارڈ کی تجدید ممبر کی درخواست پر تجدیدی فیس کی ادائیگی پر کی جا سکتی ہے۔
  • چغتائی لیب کے علاوہ صحت سے متعلق دیگر دیکھ بھال فراہم کرنے والوں پر ذیابیطس کارڈ کے فوائد دینا فراہم کنندہ کی صوابدید پر ہیں۔
  • Chughtai Lab shall bear no liability in the event of a third-party healthcare provider opting out of honoring the Diabetes Card.
  • اگر آپ سے بلیو کارڈ گم ہوجائے تو براہِ کرم ہمیں فوری طور پر مطلع کریں تاکہ متبادل کارڈ جاری کیا جا سکے۔ متبادل کارڈ پر فیس لاگو ہوگی۔
  • چغتائی لیب اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت بلیو کارڈ پروگرام یا انفرادی بلیو کارڈز کو تبدیل/منقطع کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • خصوصی سیلز اور پروموشن ڈسکاؤنٹ/پوائنٹس کے اہل نہیں ہو سکتیں۔ ایک وقت میں صرف ایک پیشکش سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
  • چغتائی لیب بعض ٹیسٹوں/ پروسیجرز پر رعایت کی پیشکش نہ دینے / بند کرنے کا فیصلہ کر سکتی ہے۔
Connect Now
Diabetes Card

Aap ke sehat ka number
urUrdu