قطر ایئر ویزکے مسافروں کیلئے
قطر ایئر ویزمسافروں کیلئے پی سی آر کووڈ ۔19 ٹیسٹچغتائی لیب قطر ایئر ویز کے مسافروں کو پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ پیش کرنے پر اظہار ِمسرت کرتی ہے۔
پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےچار دن ( 96 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےچار دن ( 96 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔
ٹیسٹ کیلئے رپورٹنگ کا وقت اڑتالیس( 48 )گھنٹے ہے۔
پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ بین الاقوامی پروازوں کی بکنگ کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔
• پاسپورٹ کی کاپی
• درست شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی
• قطر ایئر ویزبکنگ ریفرنس نمبر کی کاپی
• مکمل سفری سرٹیفکیٹ