فلائی دوبئیکے مسافروں کیلئے
فلائی دوبئی مسافروں کیلئے پی سی آر کووڈ ۔19 ٹیسٹچغتائی لیب فلائی دوبئی کے مسافروں کو پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ پیش کرنے پر اظہار ِمسرت کرتی ہے۔
پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےچار دن ( 96 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےچار دن ( 96 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔
ٹیسٹ کیلئے رپورٹنگ کا وقت اڑتالیس( 48 )گھنٹے ہے۔
پہلے مرحلے میں ، ٹیسٹ بین الاقوامی مسافروں کے لئے درج ذیل مقامات پر دستیاب ہے:
پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ بین الاقوامی پروازوں کی بکنگ کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔
• پاسپورٹ کی کاپی
• درست شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی
• فلائی دوبئی بکنگ ریفرنس نمبر کی کاپی
• مکمل سفری سرٹیفکیٹ