کمیونٹی ایجوکیشن
چغتائی ہیلتھ کیئر کمیونٹی ایجوکیشن پروگرام کمیونٹی کو صحت مند سرگرمیوں اور صحت سے متعلق مفید گفتگو میں شامل کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔
ہمارے لیےصحت اہم ہے اور اپنے آپ کو صحت مند رکھنے کے طریقوں کے بارے جاننا لوگوں کو انفرادی اور اجتماعی طور پر اپنی صحت کے بارے میں بہتر انتخاب کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔ ہمارے پروگرام صرف اسی مقصد کیلئے تیار کیے گئے ہیں۔ چغتائی ہیلتھ کیئر کمیونٹی ایجوکیشن ٹیم اسکولوں، کالجوں، اداروں، تنظیموں اور عوامی مقامات جیسے کہ جم ، کاروباری ادارے اور شاپنگ مالز تک پہنچتی ہے۔
ہمارے سیشنز خصوصی طور پر بچوں اور بڑوں کو ان کی صحت اور تندرستی کے بارے میں اہم موضوعات سے روشناس کروانے کیلئے بنائے گئے ہیں۔ موجودہ وبائی مرض(پینڈیمک) کے دوران ہم نے اس بات کو یقینی بنانے کیلئے ڈیجیٹل کمیونٹی مصروفیات بھی شروع کی ہیں تاکہ کمیونٹی کو صحت کی تازہ ترین خبروں اور وبائی امراض کے رجحانات سے آگاہ کیا جائے۔
ہم بچوں میں آگاہی کیلئے درج ذیل سیشن پیش کرتے ہیں:
• اچھے بیکٹیریا بُرے بیکٹیریا
• Germs Are Not for Sharing
• فرسٹ ایڈ ٹریننگ
• لیب ٹورز
• داستان گوئی کے سیشن
• Latest Health Trends (Smog, Coronavirus, Flu, etc.)
For adults, we offer sessions on
• خواتین کی صحت
• کورونا وائرس
• بیماری کے رجحانات (صحت مند دل، ذیابیطس، ہیپاٹائٹس، ہڈیوں کی صحت)
• لیب ٹورز
ہمارے کمیونٹی ایجوکیشن اقدامات کا حصہ بننے کیلئے ای میل کریں۔ communityeducation@chughtaislab.com.