fbpx

ایمریٹس کے مسافروں کیلئے

ایمریٹس مسافروں کیلئے پی سی آر کووڈ ۔19 ٹیسٹ

چغتائی لیب ایمریٹس مسافروں کو پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ پیش کرنے پر مسرت کا اظہار کرتی ہے۔

پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےچار دن ( 96 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ سفر کی تاریخ سےچار دن ( 96 )گھنٹے پہلے لیا جانا چاہیے۔

ٹیسٹ کیلئے رپورٹنگ کا وقت اڑتالیس( 48 )گھنٹے ہے۔

پہلے مرحلے میں ، ٹیسٹ بین الاقوامی مسافروں کے لئے درج ذیل مقامات پر دستیاب ہے:

پی سی آر کووڈ ۔19ٹیسٹ بین الاقوامی پروازوں کی بکنگ کیلئے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔

• پاسپورٹ کی کاپی
• درست شناختی کارڈ (CNIC) کی کاپی
• فلائی ناس بکنگ ریفرنس نمبر کی کاپی
• مکمل سفری سرٹیفکیٹ

Signup for Travel Certificate
Emirates Passengers

Aap ke sehat ka number
urUrdu